نجات

29جولای
سامراج کے تسلط سے نجات کا واحد راستہ ولایت ہے، عبدالملک الحوثی

سامراج کے تسلط سے نجات کا واحد راستہ ولایت ہے، عبدالملک الحوثی

انقلاب یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ و اسرائیل کی سرکردگی میں سامراجی طاقتیں امت مسلمہ پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہی ہیں، کہا ہے کہ ان کے نفوذ کا طریقہ بحران و بدامنی پھیلانا اور مسائل و مشکلات پیدا کرنا نیز ثقافتی مسائل کھڑے کرنا ہے۔ا

23مارس
فکری غلامی سے نجات کے بغیر حقیقی آزادی حاصل نہیں کرسکتے،عارف حسین

فکری غلامی سے نجات کے بغیر حقیقی آزادی حاصل نہیں کرسکتے،عارف حسین

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین نے 23 مارچ کے حوالے سے کارکنوں سے پیغام میں کہا کہ مذہب اسلام، انسان کو آزادی و حریت کا درس دیتا ہے، اس درس آزادی سے ہمارے بزرگوں نے نظریہ اسلام کے تحت انگریزوں سے آزادی کی تحریک شروع کی، اس تحریک کو تقویت 23 مارچ کو ملی جب قرار داد پاکستان کو اکثریتی رائے سے پاس کیا گیا۔

12مارس
بعثتِ نبوی۔بشریت کی نجات کےلئےنسخہ کامل

بعثتِ نبوی۔بشریت کی نجات کےلئےنسخہ کامل

تزکیہ نفس بعثتِ نبوی کاوہ بنیادی ہدف ہےجس کاذکرقرآن مجیدنےخصوصی طورپرکیاہے۔ جب حضرت ابراہیم واسماعیل علیہم السلام خانہ خداکی تعمیرمیں مصروف تھےتوانہوں نےاپنی دعامیں فرمایا: "پروردگار !اُن کے درمیان ایک رسول کو مبعوث فرما جو اُن کے سامنے تیری آیتوں کی تلاوت کرے۔

17فوریه
کشمیریوں کا ہیرو۔۔۔ مسٹر گاندھی یا مسٹر جناح

کشمیریوں کا ہیرو۔۔۔ مسٹر گاندھی یا مسٹر جناح

فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کی مدد و نصرت کیلئے عرب و عجم سے صدائیں بلند ہونی چاہیے۔ اگر کشمیر میں ہونے والے ظلم سے ہم بے تاب نہیں ہوتے تو ہمیں اپنے ایمان اور مسلمان ہونے پر شک کرنا چاہیے۔

16ژانویه
خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت (س) کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا، علامہ سید محمد حسن نقوی

خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت (س) کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا، علامہ سید محمد حسن نقوی

مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے ایام شہادت حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہاکی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔اہلبیت علیہم السلام کی حقیقی معرفت اور طرز زندگی پر عمل امت مسلمہ کو تفرقہ بازی سے نجات دلا سکتا ہے۔

18دسامبر
اسلام محمدی اور دین الہی کے ذریعے ظلمت اور اندھیروں سے نجات مل سکتی ہے،علامہ وحیدی

اسلام محمدی اور دین الہی کے ذریعے ظلمت اور اندھیروں سے نجات مل سکتی ہے،علامہ وحیدی

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ آسٹریلیا حجت السلام علامہ اشفاق وحیدی نے نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ عصر حاضر میں وقت کے امام عج کی معرفت اور ان کے استقبال کے لیے تزکیہ نفس بہت ضروری ہے امام عصر عج کے معرفت حق و باطل کی پہچان کا ذریعہ ہے۔