نذر حافی

10اکتبر
حماس۔۔۔ جنگ جاری رہے گی

حماس۔۔۔ جنگ جاری رہے گی

معترضین اور ناقدین کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت اسرائیل سے لڑنے کے بجائے اس کے ساتھ دوستی اور مفاہمت کا راستہ اختیار کرتے ہوئے فلسطین میں صہیونیوں سے مل کر اہلِ تشیع کو مضبوط کرے۔

22اکتبر
اشرف سراج گلتری کی کتاب اور دعوتِ عام

اشرف سراج گلتری کی کتاب اور دعوتِ عام

ہمیں حقائق چھپانے کے بجائے حقائق جاننے کیلئے اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہیئے۔ ہمیں سوچ پر پہرے بٹھانے کے بجائے ان سوالات کے جوابات تلاش کرنے چاہیئے کہ کیا اللہ کے رسولﷺ نے اپنے وصال کے بعد مسلمانوں کو سقیفہ میں جمع ہونے کا حکم دیا تھا۔؟

15اکتبر
قم المقدس میں “سقیفہ سے کوفہ تک” نامی کتاب کی تقریب رونمائی

قم المقدس میں “سقیفہ سے کوفہ تک” نامی کتاب کی تقریب رونمائی

اس موقع پر آغا نذر حافی نے ایک محقق کی خصوصیات، کتاب کے مندرجات اور موضوع کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کی۔

01جولای
مجلس علمائے شیعہ پاکستان۔۔۔ اہمیت اور اغراض و مقاصد

مجلس علمائے شیعہ پاکستان۔۔۔ اہمیت اور اغراض و مقاصد

تربیتِ بشر ایک دینی و الہیٰ فریضہ ہے۔ اسی فریضے کی انجام دہی کیلئے خدا نے انبیا مبعوث کئے اور کتابیں نازل کیں۔ انسان تخلیقی طور پر خالق ِکائنات کا ایک شہکار ہے۔ ہماری اس کائنات کے امن، حُسن اور ترقی و کمال کا کوئی بھی خواب اس  شہکار کی تعلیم و تربیت کے بغیر  پورا نہیں ہوسکتا۔ دراصل تربیت انسان کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے اور انہیں نکھارنے کا نام ہے۔

08می
محنت ایک بار اور فائدہ بار بار

محنت ایک بار اور فائدہ بار بار

مطالعہ خود ایک فن ہے۔ ایک ایسا فن جو انسان کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرنے اور بیدار صلاحیتوں کو جہت اور رُشد دینے کے کام آتا ہے۔ ہر طرح کا مطالعہ پیداواری صلاحیت نہیں رکھتا

04می
جنّت البقیع۔۔۔۔۔ آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبیؐ سے

جنّت البقیع۔۔۔۔۔ آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبیؐ سے

حرمینِ شریفین سے مسلمانوں کا یہ عشق بلا وجہ نہیں ہے۔ اس عشق کی دلیل وہاں کے مقدس مقامات ہیں۔ مکے اور مدینے میں موجود حضور نبی اکرم حضرت محمد رسول اللہﷺ کے پیارے اور جلیل القدر اصحابؓ کے تاریخی آثار اور ان کی نورانی قبور ہیں۔ اسی وجہ سے سعودی عرب کو قلبِ اسلام بھی کہا جاتا ہے۔

06آوریل
پاکستان اور اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید

پاکستان اور اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید

جھگڑا چھوٹا سا ہے۔ بصارت اور بصیرت کی لڑائی ہے۔ پاکستان میں جب بھی کوئی سانحہ ہو جائے تو میرا ایک دوست مجھے تعزیتی پیغام ضرور بھیجتا ہے۔ اس کی کسی نہ کسی سطر میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ پاکستان بنا کر آپ لوگوں کو کیا ملا؟ ہمیں جو ملا ہے، وہ اُسے دکھائی نہیں دیتا اور اُسے جو دکھائی دیکھتا ہ

05مارس
عقائد کا اختلاف اور سانحہ پشاور

عقائد کا اختلاف اور سانحہ پشاور

سانحہ پشاور میں شہداء کے قاتلوں میں وہ سب لوگ بھی شامل ہیں، جنہوں نے آج تک اپنی زبان و بیان کے ساتھ معاشرے میں شیعہ عقائد کے بارے میں غلط فہمیاں پھیلائیں اور بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام کی راہ ہموار کی۔ دینِ اسلام سچائی کا پیکر ہے

03مارس
یکساں نصابِ تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری

یکساں نصابِ تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری

شیعہ حضرات کے مطابق جو شخص حیاتِ پیغمبرﷺ میں ایمان لایا اور تاحیات اُس ایمان پر قائم رہا، صرف وہی صحابی کہلانے کا حق دار ہے۔ ان کے مطابق جس نے ایمان لانے کے بعد رسولﷺکی اطاعت نہیں کی، تو وہ صحابی بھی نہیں رہا۔ یعنی اہلِ تشیع کے ہاں حکمِ رسولﷺ کے مقابلے میں خطائے اجتہادی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔