نذر حافی

25ژانویه
کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل

کالم پڑھنے سے طلاق ہو جانے کا بِل

اب یہ نہ سمجھئے گا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں صرف مسیحی برادری یا شیعہ حضرات تختہ مشق بنے ہوئے ہیں بلکہ آپ ڈیرہ اسماعیل خان کی چھوٹی موٹی خبروں پر نگاہ رکھیں تو آپ دیکھیں گے کہ وہاں سُنّی، شیعہ، مسیحی، وغیرہ کوئی بھی انسان محفوظ نہیں، اگر محفوظ ہے تو صرف اور صرف نامعلوم محفوظ ہے۔

07نوامبر
علامہ اقبالؒ کا کشمیر اور کشمیریوں کا اقبالؒ

علامہ اقبالؒ کا کشمیر اور کشمیریوں کا اقبالؒ

اگر علامہ محمد اقبالؒ کے افکار و نظریات کو سامنے رکھا جائے تو اقبال ؒ مسلمانانِ ہند کیلئے جس طرح مصوّرِ پاکستان ہیں، اُسی طرح مصورِ کشمیر بھی ہیں۔ آپکے نظریات و افکار کو جدید پیرائے میں آج کی کشمیری نسل کیلئے بیان کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ کشمیر میں جاری جدوجہدِ آزادی کو جہاں ہماری، اخلاقی، سیاسی، سفارتی اور اجتماعی مدد کی ضرورت ہے، وہیں کشمیریوں کو نسل در نسل علامہ محمد اقبال کے افکار و نظریات سے بھی متصل رہنے کی ضرورت ہے

17مارس
ہندوستان میں نیا رُشدی

ہندوستان میں نیا رُشدی

اس نئے رُشدی نے نعوذباللہ جہاد سے متعلق قرآن مجید کی ۲۶ آیات کو جعلی قرار دیا ہے۔

09مارس
پوپ کا دورہ عراق۔۔۔۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا

پوپ کا دورہ عراق۔۔۔۔ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا

عراق میں شہید قاسم سلیمانی کا خون ابھی خشک نہیں ہوا۔ عراق ابھی سوگوار ہے، لوگ اداس ہیں اور خطے سے امریکی و استعماری افواج کے انخلا کا مطالبہ زوروں پر ہے۔ چنانچہ اس دورے کو بعض نے اپنے مقاصد کے پیشِ نظر صلیبی جنگوں کی نئی روش کہا ہے، کچھ نے اپنے اہداف کی خاطر اسے ایک برائے نام دورے سے تعبیر کیا ہے، بہت ساروں نے اپنی مصلحت کے پیشِ نظر اسے معمول کا ایک سرکاری دورہ کہنے پر ہی اکتفا کیا ہے۔

23فوریه
خانم کونیکا۔۔۔۔ لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

خانم کونیکا۔۔۔۔ لوگ آساں سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

ٹھہتر سالہ خانم کونیکو یاما مورا آج بھی تہران میں مقیم ہیں۔ انکی زندگی ایک سبق آموز زندگی ہے۔ اسکا مطالعہ ہمیں دینِ اسلام کی آفاقیت کی یاد دلاتا ہے۔

23فوریه
مسٹر گاندھی اور مسٹر جناح کا نظریاتی فرق

مسٹر گاندھی اور مسٹر جناح کا نظریاتی فرق

یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ہندوستان نے تو ساری دنیا میں اپنے ہیروز کو دانش مند اور مفکر کے طور پر متعارف کروایا ہے۔ لیکن ہم صرف کشمیر میں بھی قائداعظم محمد علی جناح کے نظریات کو متعارف نہیں کرا سکے۔

17فوریه
کشمیریوں کا ہیرو۔۔۔ مسٹر گاندھی یا مسٹر جناح

کشمیریوں کا ہیرو۔۔۔ مسٹر گاندھی یا مسٹر جناح

فلسطین اور کشمیر کے مسلمانوں کی مدد و نصرت کیلئے عرب و عجم سے صدائیں بلند ہونی چاہیے۔ اگر کشمیر میں ہونے والے ظلم سے ہم بے تاب نہیں ہوتے تو ہمیں اپنے ایمان اور مسلمان ہونے پر شک کرنا چاہیے۔

05ژانویه
روزانہ قتل۔۔۔۔ صدقہ موت کو ٹالتا ہے

روزانہ قتل۔۔۔۔ صدقہ موت کو ٹالتا ہے

ہزارہ کمیونٹی سے یہ خون کی قسطیں جو روزانہ وصول کی جاتی ہیں، شاید انہیں پیسوں کی نقد اقساط میں بدل کر کچھ لوگوں کو مزید زندہ رہنے کی مہلت دلائی جا سکے۔ بہرحال کوئی ہزارہ ہو یا غیر ہزارہ، اگر جانیں بچانی ہیں تو صدقہ تو دینا ہی پڑے گا۔

21دسامبر
شہداء ہی شہید ہوتے ہیں

شہداء ہی شہید ہوتے ہیں

حوزہ ٹائمز | شہادت آرزو نہیں مطلوب ہے، تمنا نہیں مقصود ہے، جادہ نہیں منزل ہے اور قالب نہیں روح ہے۔ ہماری طرح اس کی خواہش کرنے والے بہت ہیں، اس کی تلاش میں بسترِ فراش پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرنے والوں کی تعداد ان گنت ہے