نیکی

12سپتامبر
ایمان کیا ہے؟

ایمان کیا ہے؟

ایمان دلی عقیدہ، زبانی اقرار اور اعضاء و جوارح کے ساتھ عمل کرنے کا نام ہے

28سپتامبر
لوگوں کے ساتھ اس طرح رفتار کرو جیسا تم چاھتے ھو تمہارے ساتھ سلوک کیا جائے

لوگوں کے ساتھ اس طرح رفتار کرو جیسا تم چاھتے ھو تمہارے ساتھ سلوک کیا جائے

صاحِبِ النّاسَ مِثلَ ما تُحِبُّ أن يُصاحِبوكَ بِهِ

24آگوست
اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

، وفاق المدار س الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام ہے۔اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہم نے قرآن کو اس لئے نازل فرمایا تاکہ لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر نور کی طرف لے جائے۔

13ژوئن
عقلمند کے دس خصوصیات

عقلمند کے دس خصوصیات

کسی مسلمان کی عقل اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتی جب تک اس میں دس خوبیاں نہ پائی جائیں:

28دسامبر
احسان آیات و روایات کی روشنی میں

احسان آیات و روایات کی روشنی میں

حوزہ ٹائمز | حضرت امام حسنؑ نے فرمایا کہ میں نے اپنے والد حضرت علیؑ سے اور انہوں نے رسول اکرمؐ سے نقل کیا ہے:اگر کوئی بندہ کسی صاحبِ ایمان کی حاجت پوری کرے۔ وہ ایسے ہے جیسے اس نے 90 ہزار سال خدا کی عبادت کی۔ وہ عبادت جو دن میں روزہ دار اور رات کو کھڑے ہو کر خدا کی عبادت کرتا ہو۔

18دسامبر
قرآن کے حقیقی وارث رسول ِ ؐخدا اور ان کی اہلبیتؑ ہیں/ہمیں چاہیے کہ اپنی غذا کی طرح اپنی نیکیوں اور عبادات کو بھی خالص رکھیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قرآن کے حقیقی وارث رسول ِ ؐخدا اور ان کی اہلبیتؑ ہیں/ہمیں چاہیے کہ اپنی غذا کی طرح اپنی نیکیوں اور عبادات کو بھی خالص رکھیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حوزہ ٹائمز|خطبہ جمعہ میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا قرآن و حدیث میں نیکی و اچھائی کے کاموں کو جلد انجام دینے کی تاکید کی گئی ہے تاکہ شیطان یا کوئی انسان اس میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ نیکی اور اچھائی کی توفیق غنیمت ہوتی ہے اسے ضائع کر دیا جائے تو شاید کبھی دوبارہ موقع نہ ملے۔

05دسامبر
چار چیزیں نیکی کا خزانہ ہیں

چار چیزیں نیکی کا خزانہ ہیں

حوزہ ٹائمز|حضرت محمد مصطفیٰ(ص) نے فرمایا: چار چیزیں نیکی کا خزانہ ہیں: حاجات کو چھپانا، صدقہ کو چھپاکر دینا، درد کو چھپانا اور مصیبت کو چھپانا۔