وزیراعظم شہباز شریف

28اکتبر
امریکہ سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف

امریکہ سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چند دن پہلے سعودی عرب سے ایس ڈی ایف کا وفد آیا، سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے وفد نے پلندہ کھول دیا کہ یہ منصوبہ 5 سال پہلے اور وہ منصوبہ 6 سال پہلے دیا گیا تھا۔

09اکتبر
نبی اکرم (ص) کی سیرت مقدسہ تمام انبیا و رسل کی خوبیوں کا جامع ہے، وزیراعظم شہباز شریف

نبی اکرم (ص) کی سیرت مقدسہ تمام انبیا و رسل کی خوبیوں کا جامع ہے، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ میری طرف سے اس نعمتِ عظمٰی کی تشریف آوری پر قوم کو مبارک ہو، یہ اللہ تعالیٰ کا احسانِ عظیم ہوا کہ اس نے حضور (ص) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بناکر بھیجا، آپ (ص) کی تشریف آوری سے دکھی انسانوں کو سکون ملا، بے سہاروں کو سہارا ملا، یتیموں اور بیواؤں کو پناہ ملی، غریبوں کو خوداری، غلاموں کو عزت اور امیروں کو سخاوت نصیب ہوئی۔

10ژوئن
وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ

وزارت خزانہ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز کے بر خلاف وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

08می
جان لڑا دینگے، پاکستان کو قائداعظم کا پاکستان بنائیں گے، شہباز شریف

جان لڑا دینگے، پاکستان کو قائداعظم کا پاکستان بنائیں گے، شہباز شریف

اگر اکیلا پنجاب ترقی کرتا ہے تو یہ پاکستان کی ترقی نہیں ہے

29آوریل
یوم القدس کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

یوم القدس کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ برادر ملک ایران کی طرف سے شروع ہونے والے اس عالمی دن کا مقصد امت مسلمہ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار تھا۔

15آوریل
مسلم لیگ ن کو 13، پیپلزپارٹی کو 10 اور جے یو آئی ف کو 3 وزارتیں دینے کا فیصلہ ہوا

مسلم لیگ ن کو 13، پیپلزپارٹی کو 10 اور جے یو آئی ف کو 3 وزارتیں دینے کا فیصلہ ہوا

قومی اسمبلی کے اسپیکر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ جمعیت علمائے اسلام کو دیا جائے گا۔ پہلے مرحلے کی وفاقی کابینہ کل شام یا پرسوں حلف اٹھائے گی۔