وفاق ٹائمز

28فوریه
حرم امام حسین ؑ کےقسم شئون دینیہ کے اعلی سطحی وفد کا مؤسسہ الکوثر کی جانب سے منعقدہ جشن اعیاد شعبانیہ میں شرکت

حرم امام حسین ؑ کےقسم شئون دینیہ کے اعلی سطحی وفد کا مؤسسہ الکوثر کی جانب سے منعقدہ جشن اعیاد شعبانیہ میں شرکت

اس جشن میں حرم امام حسین ؑ کے قسم شئون دینیہ کے رئیس جناب شیخ احمد الصافی نے بھی خطاب کیا ۔اس خطاب میں انہوں نے محمد و آل محمد علیہم السلام کی سیرت اپنانے اور علوم آل محمد علیہم السلام حاصل کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔

27فوریه
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن اعیاد شعبانیہ کا انعقاد

جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام سہ روزہ جشن اعیاد شعبانیہ کا انعقاد

اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس ماہ ایسے عظیم ہستیوں کی ولادت ہوئی جو کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے ساتھ موجود تھے جن میں حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام جب کہ ولادت 4 شعبان المعظم کو ہوئی اسی طرح سید الساجدین امام زین العابدین علیہ السلام جن کی ولادت 5 شعبان المعظم کو ہوئی-

26فوریه
ہر وہ چیز کہ جو ہمارے لئے مفید ہے اسے واجب یا مستحب قراردیاہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

ہر وہ چیز کہ جو ہمارے لئے مفید ہے اسے واجب یا مستحب قراردیاہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انسان کا رابطہ جب اللہ تعالیٰ کے ساتھ مضبوط اور قوی ہو جاتا ہے تو اس کے دل بھی مضبوط ہو جاتا ہے اور ان کا ہر کام اللہ تعالیٰ کی محبت میں ہوتا ہے

25فوریه
جامعة الکوثر اسلام آباد میں اعیادِ شعبانیہ کے سلسلہ سے عظیم الشان جشن کا انعقاد

جامعة الکوثر اسلام آباد میں اعیادِ شعبانیہ کے سلسلہ سے عظیم الشان جشن کا انعقاد

دور حاضر میں امام حسین علیہ السلام کی سیرت، کردار اور تحریک سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔

21فوریه
امام عالی ؑ مقام کی تحریک کربلا سے آج بھی آ زادی و حریت کی تحریکیں استفادہ کررہی ہیں، قائدملت جعفریہ

امام عالی ؑ مقام کی تحریک کربلا سے آج بھی آ زادی و حریت کی تحریکیں استفادہ کررہی ہیں، قائدملت جعفریہ

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام عالی مقام کی بے مثال قربانی اور تحریک کربلا سے آج بھی دنیائے عالم میں چلنی والی آزادی و حریت کی تحریکیں استفادہ کررہی ہیں، دنیا میں جو طبقات فرسودہ‘ غیر منصفانہ‘ ظالمانہ اور‘ آمرانہ نظاموں کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں

20فوریه
شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی برسی 4 اور 5 مارچ کو منائی جائے گی

شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی برسی 4 اور 5 مارچ کو منائی جائے گی

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید معمر نقوی نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک مردِ مجاہد تھے، جو نوجوانوں کیلئے بہترین مربی، ملت کیلئے بہترین منصوبہ ساز اور استعمار دشمنی کی ایک مضبوط آواز تھے۔

20فوریه
ریاستی ادارے اپنا کردار ادا کر رہے ہوتے تو دہشت گردی ختم ہو چکی ہوتی

ریاستی ادارے اپنا کردار ادا کر رہے ہوتے تو دہشت گردی ختم ہو چکی ہوتی

پشاور کے بعد کراچی کے واقعہ نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارا انٹیلی جنس نیٹ ورک بھی موثر نہیں رہا

19فوریه
جامعۃ الکوثر میں عید مبعث النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام

جامعۃ الکوثر میں عید مبعث النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام

خطباء نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گفتگو کرتے ہوئے بعثتِ النبوی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

19فوریه
پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں کا عشقِ مصطفیٰ دنیا بھر میں مثالی ہے، مسئول حرمِ امام رضاؑ

پاکستان کے شیعہ سنی مسلمانوں کا عشقِ مصطفیٰ دنیا بھر میں مثالی ہے، مسئول حرمِ امام رضاؑ

امت واحدہ پاکستان کا وفد مشہد المقدس پہنچ گیا۔ حرمِ امام علی رضاؑ کے اردو شعبہ کی جانب پرتپاک استقبال کیا گیا ۔شعبہ اردو کے زیراہتمام رواقِ غدیر میں خصوصی نشست کااہتمام کیا گیا۔