وفاق ٹائمز

01آوریل
سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 10

سلسلہ تفسیر سورہ حدید درس 10

اس آیت میں اللہ تعالیٰ منافقین کے بارے میں بیان فرما رہا ہے کہ روز قیامت جو لوگ منافق ہونگے جو بظاہر مسلمان ہیں لیکن اندر سے دشمن اسلام ہیں۔ ان کا روز قیامت کیا عالم ہو گا۔

26مارس
خلافت موضوع ہی ایسا ہے کہ جہاں پر اختلاف پیدا ہو، حجت الاسلام والمسلمین یعقوب بشوی

خلافت موضوع ہی ایسا ہے کہ جہاں پر اختلاف پیدا ہو، حجت الاسلام والمسلمین یعقوب بشوی

پس خلافت ایک منصب ہے دوسرا منصب نبوت ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی آئے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں چار نبی تھے خود حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل حضرت اسحاق حضرت لوط علیہم السلام اور قرآن مجید میں بھی بعض انبیاء علیہم السلام کے نام آئے ہیں

24مارس
ہمارے طلباء و طالبات کو حصول علم کو اہمیت دینی چاہئے، علامہ مقصود ڈومکی

ہمارے طلباء و طالبات کو حصول علم کو اہمیت دینی چاہئے، علامہ مقصود ڈومکی

وطن عزیز پاکستان میں شرح خواندگی افسوسناک حد تک کم ہے۔ جبکہ ہمارے تعلیمی اداروں کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں بڑھتی ہوئی غربت، بے روزگاری، مہنگائی اور افلاس پر شدید تشویش ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ غریبوں کا خیال رکھیں۔ ہمارے پڑوس میں لوگ بھوکے سو جاتے ہیں تو ہم سے بروز قیامت سوال ہوگا۔

23مارس
ملکی ترقی، استحکام کےلئے ضروری ہے کہ قرارداد پاکستان اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل کیا جائے، قائد ملت جعفریہ

ملکی ترقی، استحکام کےلئے ضروری ہے کہ قرارداد پاکستان اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل کیا جائے، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ 23 مارچ یوم پاکستان ہمیں یوم تجدید عہد کے طور پر نہ صرف منانا چاہیے بلکہ قرارداد پاکستان کے مقاصد ، اصول اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل پیراہوکر ملک کو دوبارہ پٹڑی پر واپس لوٹانا ہے تاکہ جن مقاصد کےلئے لاکھوں جانوں کی قربانیاں دی گئیں وہ مقصد اور اقبال کا خواب شرمندئہ تعبیر ہوسکے

19مارس
سعودی بادشاہ کی جانب سے آیت اللہ رئیسی کو ریاض کے دورے کی دعوت

سعودی بادشاہ کی جانب سے آیت اللہ رئیسی کو ریاض کے دورے کی دعوت

انہوں نے آیت اللہ رئیسی کو ریاض کا سرکاری دورہ کرنے اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کی دعوت دی ہے۔

17مارس
ہماری سیاست انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

ہماری سیاست انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے زور دیا ہے کہ ہماری سیاست اور تہذیب انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے۔ سیاست کا مطلب ملک میں موجود تمام افراد کیلئے یکساں طور پر غذا، علم، صحت، گھر اور امن و امان کیلئے سوچ بچار کرتے ہوئے راستے نکالنا ہے۔ اصل اسلام سیرت رسول اکرم ہے، اسے ماننا ہوتا ہے۔

14مارس
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ مکاتب کی زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کیلئے آڈیشن کا انعقاد

جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے شعبہ مکاتب کی زیر اہتمام رمضان المبارک میں مجلس بہار قرآن کیلئے آڈیشن کا انعقاد

شعبہ مکاتب اثنا عشریہ کے مسؤل و عالمی شہرت یافتہ اور معروف قاری قرآن حجت الاسلام شیخ محمد طہٰ شاعری نے اس پروگرام میں جج کے فرائض انجام دیئے جبکہ اخوند محمد امین رکن شعبۂ مکاتب اثنا عشریہ نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔

14مارس
جامعہ المصطفیٰ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں

جامعہ المصطفیٰ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات بھی قائم ہیں

وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر علی عباسی نے کہا کہ انقلاب اسلامی کے قیام کے بعد حوزہ علمیہ قم کے شعبہ بین الاقوامی امور کے طور پر جامعہ المصطفیٰ العالمیہ قائم کی گئی جس میں غیر ایرانی طلبا زیر تعلیم ہیں۔

14مارس
آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی توقعات کے مطابق ماہ رمضان کب شروع ہو گا

آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی توقعات کے مطابق ماہ رمضان کب شروع ہو گا

دفتر کی توقعات کے مطابق ہجری سال 1444ھ - 2023 عیسوی کے لیے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا چاند نظر آنے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔