صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























انہوں نے اسلامی مشترکات کے فروغ اور فرقہ وارانہ تعصبات کے خاتمہ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام اور پاکستان دشمنوں کا سب سے موثر ہتھیار فرقہ واریت ہے۔ امریکہ، اسرائیل، انڈیا اور دیگر عالمی طاقتیں اس ہتھیار کو استعمال کرتے ہوئے اسلام اور پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش پر عمل پیرا ہیں۔
مغربی ایشیا میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے امریکا کو کافی کچھ کرنے کا موقع ملتا ہے اسی لئے وہ اس کشیدگی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی کوشش میں رہتا ہے لیکن کویت اور قطر جیسے علاقائی ممالک دونوں ممالک کے درمیان دوستی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے میرٹ کی بدترین پامالی کی۔ موجودہ حکومت انصاف کے نام پر وجود میں آئی ہے۔ اسامیوں پر تعیناتیاں سمیت تمام امور پر میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرانقوی نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کی ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والے اس ملک پاکستان میں 20 جمادی الثانی یوم ولادت خاتون جنت ، دختر رسول ؐ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ کو یوم مادر کے طور پر منایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی نئے صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ہم سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو نہیں چھوڑیں گے اور یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے لیکن سوال یہاں یہ ہوتا ہے کہ اب تک کیوں چھوڑا گیا تھا؟جس نے چھوڑا تھا کیا اب اس پہ بھی کیس ہوگا کہ نہیں ؟انسانی حقوق کے نعرے لگانے والے جو یہاں پر ایک چھوٹا حادثہ ہوتا ہے تو چیختے ہیں لیکن اتنے بڑے حادثے میں ملوث مجرموں کو کیوں چھوڑا گیا؟
حجت السلام اشفاق وحیدی نے نے اسلامی مرکز العصر سوسائتی آف آسٹریلیا میں خطبہ نماز جمعہ میں کہا کہ سعودی حکمرانوں اورٹرمپ کا ایک ہی ایجنڈا تھا جسے جمہوری اسلامی نے بے نقاب کیا اسلام کو بدنام کرنے کے لیے طاغوتی طاقتیں اکٹھی نظر آتی ہیں جس دین میں قتل و غارت کو روکنے کی ترغیب ملتی ہے وہ اسلام ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ قرآن ذکر عظیم اور ایک بہترین عبادت ہے۔ دنیاوی زندگی کی کامیابی کے لئے سوشل سائنسز جبکہ قرآن دنیوی اوراخروی زندگیوں کے لئے کامیابی کی ضمانت ہے۔
پیر معصوم نقوی نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم نے ہزارہ برادری کے بے گناہوں کو قتل کیا، جس کی فرنچائز پاکستان میں لشکر جھنگوی کے پاس بتائی جاتی ہے۔ اسی دہشت گرد تنظیم کی حالیہ کارروائی مچھ میں ہوئی جس میں افسوسناک واقعہ میں ہزارہ برادری کے گیارہ مزدوروں کو شہید کیا گیا۔مگر افسوس ابھی تک قاتلوں کو بے نقاب نہیں کیا گیا اور نہ ہی میڈیا کی اس پر توجہ رہی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہزارہ برادری کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ریاستی اداروں پر قرض ہے۔
اور سوچ سمجھ کر بولنا عقل کے کمال کی علامت ہے۔ مولا ایک جگہ فرماتے ہیں: "جب عقل کامل ہوتی ہے تو باتیں کم ہوجاتی ہیں۔