پانچویں قسط

16جولای
غیبت امام زمان(عج) ( پانچویں قسط )

غیبت امام زمان(عج) ( پانچویں قسط )

امام مہدی اس صورت میں قرآن مجید کو ان کی پرخطا اور ناحق آراء و نظریات کی شکنجہ سے آزاد کروائیں گے اور ان بدعمل خائن ، دنیا پرست ، فریب کار اور نام کے علماء کو نابود کریں گے، ایسا عظیم کام کہ جو تمام انبیاء و رسل و ائمہ الھی کی تبلیغ کا مقصود ہے اسے انجام دینے کے لئے آپکا معنوی تکامل ضروری ہے اس حوالے سے یہ بھی ایک وجہ غیبت شمار ہوتی ہے

22ژوئن
حضرت ولی عصر علیہ السلام کے تسمیہ اور نام شریف کو ذکر کرنے کا حکم (پانچویں قسط)

حضرت ولی عصر علیہ السلام کے تسمیہ اور نام شریف کو ذکر کرنے کا حکم (پانچویں قسط)

یقینا آپ پوچھیں گے کہ تسمیہ کی حرمت کا راز کیا ہے ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اس کی حکمت کا راز اللہ تعالی کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ،اگر بعض نے تقیہ اور خوف کہا ہے تو یہ مطلب درست نہیں ہو سکتا ،کیونکہ خوف و تقیہ کی بناء پر ہوتا تو دیگر آئمہ کا نام لینا بھی جائز نہ ہوتا۔ اسی طرح خو ف و ڈر کی بناء پر ہوتا تو دیگر شخصیتوں اور شیعہ خاص افراد کا نام بھی نہ لیا جاتا اور یہ بات صرف امام زمانہ (عج) کے ساتھ خاص نہ ہوتی۔