پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری

21می
فلسطین و کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، ثروت اعجاز قادری

فلسطین و کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، ثروت اعجاز قادری

اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نیتن یاہو اور جوبائیڈن فلسطین کے عوام کو طاقت سے دبانے کا سلسلہ بند کر دیں، فلسطین کو مسلمہ اُمہ کفار کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی، جہاد ہوا تو اسرائیل نقشے سے مٹ جائیگا