پریانتھا دیاودھنہ، قتل کے پس پردہ حقائق

08دسامبر
پریانتھا دیاودھنہ کے قتل کے پس پردہ حقائق

پریانتھا دیاودھنہ کے قتل کے پس پردہ حقائق

اگر بات کی جائے پریانتھا دیاودھنہ کی مذہبی رجحانات کی تو وہ بدھ مت مذہب سے تعلق رکھتے تھے مسلمانوں کے تمام مذہبی تہواروں کا احترام کرتے تھے۔بدھ مت اور اسلام کے تقابل میں ان کا موقف تھا کہ اسلام اور بدھ مت میں پانچ احکام مشترک ہیں.