پشاور اے پی ایس سکول

21دسامبر
شہداء ہی شہید ہوتے ہیں

شہداء ہی شہید ہوتے ہیں

حوزہ ٹائمز | شہادت آرزو نہیں مطلوب ہے، تمنا نہیں مقصود ہے، جادہ نہیں منزل ہے اور قالب نہیں روح ہے۔ ہماری طرح اس کی خواہش کرنے والے بہت ہیں، اس کی تلاش میں بسترِ فراش پر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرنے والوں کی تعداد ان گنت ہے

16دسامبر
پشاور اے پی ایس سکول کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں، جے ایس او پاکستان

پشاور اے پی ایس سکول کے شہدا نے خون دے کر علم و امن کی وہ شمعیں روشن کیں، جے ایس او پاکستان

حوزہ ٹائمز|ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ذیشان حیدر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 16دسمبر 2014 کو تعلیم دشمن دہشتگردوں نے اے پی ایس سکول پشاور پر حملہ کرتے ہوئے اساتذہ سمیت 146طلباء کو انتہائی سفاکیت اور درندگی سے شہید کیا تھا، سانحہ اے پی ایس کےشہداء کی قربانیاں کسی صورت رائیگاں نہیں جائینگی.