پشاور سانحہ

15مارس
یہ دھشتگردی اسلام کو بدنام کرنے اور پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ھے،علامہ عارف واحدی

یہ دھشتگردی اسلام کو بدنام کرنے اور پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ھے،علامہ عارف واحدی

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس دھشت گردی کی شدید مذمت کرتے ھیں یہ نہتے نمازیوں پر حملہ پوری قوم اور امت پر حملہ ھے یہ دھشتگردی اسلام کو بدنام کرنے اور پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ھے اس لئے سب سنی شیعہ کو ملکر اس کا مقابلہ کرنا ھوگا