پیغمبر اسلام(ص)

30ژانویه
مقدس شخصیات کی توہین فساد فی الارض ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

مقدس شخصیات کی توہین فساد فی الارض ہے، آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی نے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تفرقہ بازی عالمِ اسلام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اور ہمیں خود سے سوال کرنا چاہیے کہ آخر ہم فرقوں میں کیوں بٹے ہوئے ہیں۔اگر امت مسلمہ متحد ہوکر پیغمبر اسلام(ص) کی تعلیمات پر عمل کرتے تو دنیا بھر پہ حکومت کرتے۔ عالمی استعمار امریکہ و اسرائیل ہمیں تقسیم کرکے ہم پہ حکومت کرنا چاہتے ہیں ۔جبکہ ہمیں دنیا پر حکومت کرنی چاہیے تھی۔

17آوریل
پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے اہل مغرب مسلمانوں سے معافی مانگیں، وزیراعظم عمران خان

پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے اہل مغرب مسلمانوں سے معافی مانگیں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے اہل مغرب مسلمانوں سے معافی مانگیں،نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف وہی معیار اپنایا جائے جو ہولوکاسٹ کے خلاف تبصرہ پر اپنایا جاتا ہے۔