چیلنجز

14آگوست
قوم کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

قوم کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اہلیان وطن کو آزادی کی 76ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آزادی کا دن ہمیں خود شناسی کا موقع فراہم کرتا ہے، قوم کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے

21ژوئن
مشکل فیصلے

مشکل فیصلے

کسی بھی حکومت کو مشکل فیصلے کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے پاس بہترین آئیدیالوجی ہو، مضبوط قؤہ فیصلہ رکھتی ہو، مصمم ارادے کا حامل ہو، آزادانہ پالیسی بنانے کا اختیار رکھتی ہو اور ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی جرأت و حوصلہ رکھتی ہو۔

22جولای
حضرت ابراہیم ؑ و اسماعیل ؑ کی یہ لازوال قربانی انسانیت اور اسلام سے وابستہ لوگوں کے لئے اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے، علامہ ساجد نقوی

حضرت ابراہیم ؑ و اسماعیل ؑ کی یہ لازوال قربانی انسانیت اور اسلام سے وابستہ لوگوں کے لئے اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے، علامہ ساجد نقوی

علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ حضرت ابراہیم ؑ و اسماعیل ؑ کی یہ لازوال قربانی انسانیت اور اسلام سے وابستہ لوگوں کے لئے اطاعت و ایثار کا عملی اور حسین نمونہ ہے تاکہ وہ اپنے مفادات‘ ذاتی خواہشات‘ غلطیوں‘ کوتاہیو ں اور خطاﺅں کو قربان کرنے کے بعد جانور کی قربانی کریں اور ان کے سامنے یہ نظریہ نہ ہو کہ خدا کے حضور ان کے قربان کردہ جانور کا گوشت پوست اور خون پہنچتا ہے بلکہ صدق و یقین سے یہ بات ان کے مدنظر ہونا چاہیے کہ قربانی تو ایک ذریعہ ہے لیکن اصل میں ان کا ہدف ان کی نیت‘ ان کا ایثار‘ خلوص اور جذبہ خدا کے حضور پیش ہوتا ہے۔