ڈاکٹر عارف علوی

24ژانویه
بہت سے نوجوان روشن اور خوشحال مستقبل کی خاطر پاکستان چھوڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

بہت سے نوجوان روشن اور خوشحال مستقبل کی خاطر پاکستان چھوڑ رہے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں سکول سے باہر بچوں کے داخلوں میں اضافے پر توجہ دینا ہوگی، ہم عہد کرتے ہیں کہ جدید ٹیکنالوجی سے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے۔

02فوریه
جسٹس عمرعطا بندیال نے پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس عمرعطا بندیال نے پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور سپریم کورٹ کے ججز کے علاوہ مسلح افواج کے سربراہان اور وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

31جولای
لاہور ہائیکورٹ نے مجالسِ پر عائد پابندی کو آئین سے متصادم ٹھہراتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا، ذرائع

لاہور ہائیکورٹ نے مجالسِ پر عائد پابندی کو آئین سے متصادم ٹھہراتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا، ذرائع

پاکستان کے ہر شہری کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اگر مجلسِ عزاء سے کسی کا نقصان نہیں ہو رہا تو روکنے کا کوئی جواز نہیں

23می
وقف املاک ایکٹ شریعت محمدی کے خلاف ہے، علامہ محمد افضل حیدری

وقف املاک ایکٹ شریعت محمدی کے خلاف ہے، علامہ محمد افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ وقف املاک ایکٹ شریعت محمدی کے مسلمہ اصولوں کے خلاف ہے،جسے تمام اسلامی مکاتب فکر کی قیادت مسترد کر چکی ہے ۔ کسی مسجد ،مدرسہ یا امام بارگاہ کے لیے وقف جگہ پر اس کے طے شدہ مقصد کے علاوہ کسی کے لئے استعمال نہیں ہو سکتا۔

20می
حماس کے راکٹ حملے جائز ہیں، صدر عارف علوی

حماس کے راکٹ حملے جائز ہیں، صدر عارف علوی

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ہم نے بھی تمام ممالک نے اسرائیلی جارحیت کی بس مذمت کی، عالمی سطح پر مسلمان خود کمزور ہیں، اسی لیے ہمیں طاقت ور کی آواز سننا پڑے گی۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ کسی قابض کے خلاف مزاحمت عالمی قوانین کے تحت جائز ہے، حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے جانے والے راکٹ حملوں کو جائز سمجھتا ہوں۔

05آوریل
حکومت کا رمضان میں مساجد کے لیے ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ

حکومت کا رمضان میں مساجد کے لیے ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں نماز تروایح سمیت دیگر مذہبی امور پر لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی گئی ہے، اور حکومت نے کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے بعد ملک بھر کی مساجد کے لیے حکومت کا ایس اوپیز طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔