ڈاکٹر عبدالقدیر خان

13اکتبر
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ کے نام تعزیتی خط

صدر وفاق المدار س الشیعہ اورپرنسپل جامعتہ المنتظر آیت اللہ حافظ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیوہ محترمہ ہنرینہ خان اور بیٹیوں کے نام تعزیتی خط میں فخرِ قوم و ملت محسن پاکستان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے اور کہا ہے کہ فقط آپ کا خاندان ہی نہیں بلکہ ہر پاکستانی اپنے اس عظیم محسن اور بے مثال ہیرو کے فراق میں سوگوارہے۔

11اکتبر
محسن پاکستان کی لازوال خدمات قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، سیدہ زہراء نقوی

محسن پاکستان کی لازوال خدمات قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، سیدہ زہراء نقوی

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر استحکام دینے اور ایٹمی قوت بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کی ٹیم کو ہمیشہ قومی ہیرو کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات ملک و قوم اور ان کے اہلخانہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

11اکتبر
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال قومی نقصان ہے، علامہ افضل حیدری

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال قومی نقصان ہے، علامہ افضل حیدری

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قومی نقصان قراردیا ہے۔

10اکتبر
ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ فیصل مسجد میں سپرد خاک کیا جائے گا

ڈاکٹر عبدالقدیر کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ فیصل مسجد میں سپرد خاک کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی ہدایت کردی ہے۔

10اکتبر
قوم کی حیثیت سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے، صدر مملکت پاکستان

قوم کی حیثیت سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے، صدر مملکت پاکستان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قوم کی حفاظت کے لیے ایٹمی طاقت بنانے میں پاکستان کی مدد کی، ہم ایک شکر گزار قوم کی حیثیت سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے، اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔