ڈی جی سائنس اور ٹکنالوجی حکومت پاکستان

21اکتبر
جامعہ طوسی جدید علوم اور اسلامی تعلیمات کا بہترین سنگم ہے،سابقہ ڈی جی سائنس اینڈ ٹکنالوجی

جامعہ طوسی جدید علوم اور اسلامی تعلیمات کا بہترین سنگم ہے،سابقہ ڈی جی سائنس اینڈ ٹکنالوجی

سابقہ ڈی جی سائنس اور ٹکنالوجی حکومت پاکستان معروف سائنٹس ڈاکٹر باقر رضا نے بلتستان کے ممتاز تعلیمی و تربیتی ادارہ جامعہ طوسی بلتستان کا دورہ کیا-