کابل

14می
کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

کابل میں شیعہ مسجد میں زوردار بم دھماکہ/ متعدد افراد زخمی

کابل پولیس کے ترجمان کے مطابق دھماکہ ایوب صابر مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

28آگوست
قیمتی انسانی جانوں کاضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے، سربراہ مجلس وحدت مسلمین

قیمتی انسانی جانوں کاضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے، سربراہ مجلس وحدت مسلمین

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے افغانستان کے دارالحکومت میں کابل ائیرپورٹ پر خودکش حملوں کی شدید مذمت کی ہے

27آگوست
کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکے

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکے

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں 12 امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک اور 140 زخمی […]

12می
آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا افغانستان کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا افغانستان کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں افغانستان کے شہر کابل میں وحشیانہ دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دل دہلا دینے والے حملے کی خبر ملی جس کے باعث سینکڑوں کی تعداد میں مدرسہ سید الشہداء علیہ السلام افغانستان کابل کی طالبات شہید اورزخمی ہوئیں فلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ.

10می
کابل میں اسکول پر حملے نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم تازہ کردیا، سیدہ زہرا نقوی

کابل میں اسکول پر حملے نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم تازہ کردیا، سیدہ زہرا نقوی

رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے افغانستان کے شہر کابل میں شیعہ ہزارہ کے تعلیمی مرکز سید الشھدا سکول پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ان کا کہنا تھا کہ اب تک سید الشھداء سکول میں شہید ہونے والی طالبات کی تعداد بہتر سے زائد ہوچکی ہے جبکہ 150 زخمی ہیں ظلم و بربریت کے اس واقعے نے سانحہ اے پی ایس پشاور کی یاد دلادی دشمن معصوم بچوں کا قتل عام کر کے باشعور قوم کی تشکیل کو روکنے کی سازش کر رہا ہے ایسے اندوہناک واقعات کے خلاف ہر فورم پر آواز بلند کرنی چاہیے۔

09می
کابل کے سید الشہداء گرلز اسکول پر ہونے والے حملے میں طالبات سمیت 75 شہید اور کئی زخمی

کابل کے سید الشہداء گرلز اسکول پر ہونے والے حملے میں طالبات سمیت 75 شہید اور کئی زخمی

افغان وزارت داخلہ کے مطابق، مغربی کابل کے ضلع دشت برچی کے علاقے چہل دختران میں واقع سید الشہدا گرلز اسکول کے سامنے تین دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں کم سے کم تیس افراد شہید اور پچھتر زخمی ہوگئے۔