کشمیریوں

01ژوئن
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 32 کشمیریوں کو شہید کیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ 32 کشمیریوں کو شہید کیا گیا

قبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ مئی میں ریاستی دہشتگردی کے دوران ایک نوجوان سمیت 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔

15مارس
مسجدِ اقصیٰ، بابری مسجد اور پشاور مسجد

مسجدِ اقصیٰ، بابری مسجد اور پشاور مسجد

اگر اسرائیل اور ہندوستان کے حکمران شہداء کے خون کا تمسخر اڑاتے ہیں تو ہمارے حکمران بھی شہداء کے وارثوں کو کبھی ٹشو پیپر کے ٹرک بھیجنے، کبھی شہداء کے ورثاء کو بلیک میلر کہنے اور کبھی سانحہ اے پی ایس کے شہید بچوں کی ماوں سے احتجاج کرنے کے بجائے مزید بچے پیدا کرنے کو کہتے ہیں۔

25جولای
آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 45 نشستوں پر 742 امیدوار مدمقابل

آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 45 نشستوں پر 742 امیدوار مدمقابل

: آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کے لیے 32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں جب کہ انتخابات میں 742 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

13جولای
کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم

یوم شہدا کشمیرکے موقع پر اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یوم شہدا پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، 13 جولائی 1931 کے 22 شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جب ڈوگرہ مہاراجہ کے فوجیوں نے پرامن کشمیری مظاہرین پر فائرنگ کی تھی۔ کشمیریوں پر ظلم و بربریت اور غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف نئی جدوجہد سامنے آئی ہے۔

24ژوئن
امریکی اڈوں سے انکار، عمران خان نے عوامی جذبات کی عمدہ ترجمانی کی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

امریکی اڈوں سے انکار، عمران خان نے عوامی جذبات کی عمدہ ترجمانی کی ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

علامہ ناصر عباس جعفری نے وزیراعظم عمران خان کے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکہ کو اڈوں کی فراہمی، مسئلہ کشمیر اور افغانستان پر وزیراعظم نے جرات مندانہ اور ٹھوس موقف اختیار کرکے عوام کے جذبات کی عمدہ ترجمانی کی ہے، مسئلہ کشمیر پر مغرب کا منافقانہ رویہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، ایک طرف مغربی ممالک جانوروں کے ساتھ کسی ظالمانہ سلوک پر زمین و آسمان کو سر پر اٹھا لیتے ہیں

06فوریه
اقوام عالم کشمیریوں کو انصاف دلانے میں عملی کر دار ادا کرے، علامہ عارف واحدی

اقوام عالم کشمیریوں کو انصاف دلانے میں عملی کر دار ادا کرے، علامہ عارف واحدی

علامہ عارف حسین واحدی نے 5فروری کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم حُریت رہنماﺅں کی آزادای، عوام پر ظلم و ستم اور ہندوستان کی تسلط سے نجات اور کشمیریوں کو انصاف دلانے میں عملی کردار ادا کرے ، کشمیر کی آزادی کا فیصلہ کشمیریوں کے امنگوں کے مطابق کیا جائے ۔