گائیڈ لائنز جاری

02می
یوم علیؑ ، اعتکاف، شب قدر اور جمعۃ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری

یوم علیؑ ، اعتکاف، شب قدر اور جمعۃ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری

جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ یوم علی پر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایاجائے، کورونا علامات والے افراد کو مجالس میں شرکت کی اجازت نہ دی جائے اور مجالس آن لائن ہوں یا پھر آو¿ٹ ڈور منعقد کی جائیں۔

05آوریل
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے رمضان المبارک میں مساجد اور مدارس کے بارے میں گائیڈ لائنز جاری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے رمضان المبارک میں مساجد اور مدارس کے بارے میں گائیڈ لائنز جاری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے مدیران مدارس، ائمہ جمعہ و جماعت اور خطبائے کرام کے نام جاری خط میں وفاق کے سیکرٹری جنرل علامہ افضل حیدری نے کہا ہے کہ آج گورنر ہاؤس پنجاب میں بذریعہ ویڈیو لنک صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب سے تمام مسالک کے علماء کرام کی میٹنگ ہوئی جس میں آگاہ کیا گیا کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی دو لہروں سے زیادہ خطرناک ہے لھذا ماہ مبارک رمضان رحمت و برکت کے مہینے میں جہاں رجوع الی اللہ کی ضرورت ہے وہاں نماز جمعہ و جماعت، مجالس و محافل کے اجتماع میں ایس او پیز کا مکمل خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔

04آوریل
کورونا کی تیسری لہر، رمضان المبارک کیلئے گائیڈ لائنز جاری

کورونا کی تیسری لہر، رمضان المبارک کیلئے گائیڈ لائنز جاری

گائیڈ لائنز کے مطابق صحن والی مساجد، امام بارگاہوں کے ہال میں نماز ادا نہیں ہو گی، تراویح کا اہتمام مساجد کے احاطے میں کیا جائے گا۔ مساجد، امام بارگاہوں میں وضو کرنے پر پابندی ہو گی، رمضان المبارک میں نمازیوں کو گھر سے وضو کرکے آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔