41 واں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر (SIBF)

31اکتبر
شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں نایاب اسلامی آثار و فن پاروں کی نمائش

شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے میں نایاب اسلامی آثار و فن پاروں کی نمائش

ان میں سے کچھ فن پارے پہلی بار اس نمائش میں رکھے جائیں گے اور ان نادر کاموں میں سے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نسب نامے کے نادر سونے کے کام والے متن کا تذکرہ کر سکتے ہیں۔