شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درگاہ” کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد
























امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس برائے 2021 مرکزی دفتر مسلم ٹاون موڑ لاہور میں منعقد ہوا۔ 10,11,12جنوری کو ہونے والا اجلاس نئے تنظیمی سال کا پہلا اجلاس تھا۔ اس اجلاس میں مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اعلان کیا اور نئے سال کے لیے اپنی کابینہ کی منظوری مجلس عاملہ سے لی۔