اسلام و اسلامی

12ژوئن
دشمنانِ اسلام کو اسلام و اسلامی حکومتوں سے افکار و نظریات کے لحاظ سے از ہمہ جہت خطرہ لاحق ہے، حجۃ الاسلام کرم علی حیدری

دشمنانِ اسلام کو اسلام و اسلامی حکومتوں سے افکار و نظریات کے لحاظ سے از ہمہ جہت خطرہ لاحق ہے، حجۃ الاسلام کرم علی حیدری

صوبائی رہنما شیعہ علماء کونسل حجۃ الاسلام علی حیدری المشہدی نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران اور سامراجی ناپاک طاقتیں اسلام کے آغاز سے لیکر آج تک دشمنان اسلام نے مختلف روپ دھارے ہیں کبھی یہود و نصارٰی کے روپ میں تو کبھی منافقین کے روپ میں۔