اَحْبِبْ لِغَيْرِكَ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَاكْرَهْ لَهٗ مَا تَكْرَهُ لَهَا۔ (وصیت 31)

06نوامبر
 پسند و ناپسند کا معیار

 پسند و ناپسند کا معیار

اَحْبِبْ لِغَيْرِكَ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَاكْرَهْ لَهٗ مَا تَكْرَهُ لَهَا۔ (وصیت 31) جو اپنے لئے پسند کرتے ہو وہی دوسروں کے لئے پسند کرواور جو اپنے لیے نہیں چاہتے اُسے دوسروں کے لیےبھی نہ چاہو۔