ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

25فوریه
ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام 2 دہشتگرد ہلاک

ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام 2 دہشتگرد ہلاک

ایرانی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے پیرانشہر میں دہشتگردی کی ایک کارروائی ناکام بنا دی گئی جس کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔