پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی
























حوزہ ٹائمز| تقریب کے شرکاء نے بانی پاکستان کے کردار اور نظریات پر روشنی ڈالی، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس نے ہمیشہ اسلامی ممالک کی حمایت اور ساتھ دیا.
حوزہ ٹائمز | اجلاس میں صوبائی کابینہ کی خواہران سمیت ضلعی مسئوولئن،مدرسہ صادقیہ ڑگیول،مدرسہ زینبیہ گلشن خمینی،مدرسہ معصومین حوطو،اور مدرسہ زہرا سلام اللہ علیہا قمراہ سے معلمات نے شرکت کی
حوزہ ٹائمز | پولیٹیکل کونسل کے اجلاس میں اراکین کی باہمی مشاورت کے بعد بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا
حوزہ ٹائمز|اس کار خیر میں محترمہ عظمی نقوی نے بہترین کاوش کی اور اپنی خصوصی خدمات انجام دیں اور جہیز کا تمام سامان خرید کر مستحقین کے گھر تک پہنچایا اور شایان شان طریقے سے بچی کو نیک دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔
حوزہ ٹائمز | میں اسمبلی میں پورے گلگت بلتستان کے عورتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاونگی۔معاشرے میں فنی تعلیم کو عام کرنے کی کوشش کرونگی اور مسائل کے حل کے لیے بھی کوشش کرونگی۔
حوزہ ٹائمز | انشاء اللہ جی بی اسمبلی میں خواتین کے حقوق کا بھرپور دفاع کریں گے اور ان کے مسائل کے حل کے لیے ضروری اقدامات کو یقینی بنائیں گے
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی سیکرٹری جنرل محترمہ حنا تقوی کی ھدایات پر بیدیاں روڈ یونٹ میں بچوں اور بچیوں کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ میں بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری روابط محترمہ سیمی نقوی و معاون سیکرٹری روابط و تنظیم سازی محترمہ غزالہ جعفری کی جانب سے ضلع دادو میں ضلعی سیٹ اپ تشکیل دیا گیا.
حوزہ ٹائمز|ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزئ ڈپٹی سیکرٹری جنرل محترمہ تحسین شیرازی اور مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ سیدہ معصومہ نقوی کی جانب سے ملک کے مختلف اضلاع میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی تنظیم سازی کے لیے دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے.