نیتن یاہو کی پریشانی
جامعہ الازہر کے بیان میں مزید کہا گیا کہ سویڈن کے حکام مصحف شریف کو نذر آتش کرنے کے لیے اپنی گندی سیاست کو دہشت گردی کی حمایت اور مسلمانوں سے دشمنی کو ہوا دینے کی سمت دکھا رہے ہیں
شیخ الغریانی نے اشارہ کیا کہ ان کے ساتھ تجارت کرنا انہیں مضبوط بنانے کے مترادف ہے اور ہر ڈالر جو ہم ادا کرتے ہیں وہ ہمارے بچوں کے سینوں میں ایک گولی کی مانند ہے۔
شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے برطانیہ میں تیار ہونے والی متنازع فلم خاتون جنت کو شیعہ سنی فسادات کروانے کی سازش قراردیتے ہوئے اس سے اظہار بیزاری کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی کی سرمایہ کاری سے بننے والی فلم کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
عراقی مظاہرین نے کل بغداد کے قھرمانہ اسکوائر میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے صدر میکرون کے اہانت آمیز بیان کی مذمت کی اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے، جن کے ہاتھوں میں عراق اور الحشد الشعبی کے پرچم تھے، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بھی مطالبہ کیا۔