غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہاکہ معارفِ قرآن، سیرتِ معصومین (ع)اور علماء و بزرگانِ دین کے تعارف میں ان کا ادارہ دنیا کے معتبر مراکز میں شمار ہوتا ہے اور اس وقت اس ادارے کا کام حقیقی اسلام کا تعارف ہے۔ امید ہے کہ یہ ادارہ اسی طرح کام کرتا رہے گا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ محسن مجتہد شبستری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
دفتر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے جاری بیان میں آیا ہے کہ ہمیں عالم جلیل القدر علامہ سید علی عبد الحکیم الصافی کی نہایت ہی افسوسناک وفات کی خبر موصول ہوئی۔مرحوم نے دین حنیف کے فروغ اور مؤمنین کی حمایت میں اپنی عظیم زندگی کو صرف کردیا۔خداوند نیک لوگوں کو ان نیکی کا جزا عطا فرمائے۔
حوزہ ٹائمز|جامعۃ الزہرا ءسکردو بلتستان کی جانب سے عالم مجاہد اور جامع مدرسین کے سربراہ آیت اللہ یزدی کی ارتحال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام کہا کہ مجاہد، متقی اور پرہیزگار عالم دین مرحوم آیت اللہ یزدی رضوان اللہ علیہ کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب ،حوزہ علمیہ قم ، فضلا ، اور ارادتمندوں اور خاص طور پر مرحوم کے اہلخانہ کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں۔
حوزہ ٹائمز|علامہ قاضی نیاز حسین نجفی کی رحلت کے موقع پر وفاقی مذہبی امور پاکستان پیر نور الحق قادری کا وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی خدمت میں حاضرا ہوئے ۔
حوزہ ٹائمز| مرحوم حجۃ الاسلام علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اپنے حقیقی اور بزرگوار بھائی جناب آیت اللہ السید حافظ ریاض حسین نجفی النقوی النجفی دام عزہ کی سرپرستی میں دین مبین اسلام کی خدمت میں مشغول رہے. مرحوم کی دنیا سے رحلت ہوجانے سے میدان خدمت دین میں ایک عمیق اور وسیع فراق پیدا ہوا ہے.
حوزہ/مرجع تقلید شیعیان جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر ، حجت الاسلام والسلمین قاضی سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی امور کے نائب جنرل سیکرٹری نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔