حجۃ الاسلام محمد عادل مہدوی

22ژانویه
بغداد میں دہشتگردی کا تازہ واقعہ، کوئٹہ میں مظلومانہ کاروائی کا تسلسل ہے، ایم ڈبلیو ایم قم

بغداد میں دہشتگردی کا تازہ واقعہ، کوئٹہ میں مظلومانہ کاروائی کا تسلسل ہے، ایم ڈبلیو ایم قم

مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ قم کے جنرل سکریٹری  حجۃ الاسلام محمد عادل مہدوی نے کہا کہ ہفتہ قبل پاکستان کے شہر کوئٹہ کو نشانہ بناکر غریب کان کنوں کے گلے کاٹے گۓ اور اب بغداد میں بم دھماکہ کرا کر بے گناہ لوگوں کی جانیں لے لی گئی۔