غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























آج صبح ملک ایران کی ممتاز علمی شخصیات اور ممتاز صلاحیت کے حامل افراد سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ممتاز ذہنی صلاحیت نعمت خداوندی ہے، اللہ کا عطیہ ہے۔ اللہ کی نعمت کا شکر بجا لانا چاہئے۔ آپ کے ذہن میں پہلا خیال یہی رہنا چاہئے اس نعمت کا آپ کا شکر بجا لانا ہے۔
انجمن شرعی شیعیان مقبوضہ جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہوئے انکی ہمہ جہت شخصیت کو ایرانی قوم و قیادت اور شیعیان عالم کے لئے سرمایہ افتخار قرار دیا۔
حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ المہدی امریکہ کے عمید، معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی نے امریکہ کے پاکستانی صحافیوں سے اپنے ورچول خطاب میں کہا میں نے اسی روز جس روز ہمارے رہبر معظم آیت اللہ العظمی حاج سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ کی صحت کے بارے جھوٹی خبر نشر ہوئی کہہ دیا تھا کہ آغا بالکل ٹھیک ہیں ۔ یہ صیہونی حاسدین کا پروپیگنڈہ ہے۔
حوزہ ٹائمز|ایران مخالف میڈیا نے ایک بار پھر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی صحت کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم کر دیا ہے۔