خلیفہ یونیورسٹی

04اکتبر
نئی ٹیسٹنگ کٹ صرف 45 منٹ میں وائرس کا پتہ لگا لیتی ہے
نئی ٹیسٹنگ کٹ صرف 45 منٹ میں وائرس کا پتہ لگا لیتی ہے

نئی ٹیسٹنگ کٹ صرف 45 منٹ میں وائرس کا پتہ لگا لیتی ہے

خلیفہ یونیورسٹی کے ماہرین نے کرونا وائرس کا تیز اور حساس پتہ چلانے کے لیے نیا طریقہ استعمال کیا، یہ طریقہ روایتی پی سی آر کے طریقہ کار سے تیز ہے۔ ٹیسٹنگ کٹ کیلیے کسی قسم کے جدید آلات کی ضرورت نہیں۔کیونکہ کٹ مریض میں براہ راست کرونا وائرس کا پتہ لگاتی ہے۔