مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کے چہلم کا انعقاد
























رپورٹ کے مطابق اس سیمینار میں جامعۃ الکوثر کے ناصرف طلاب بلکہ جید علمائے کرام اور جامعۃ کے اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ مختلف یونیورسٹیز کے پروفیسرز، بینکوں کے سربراہان, پاکستان اسٹاک ایکسچنج اور اس کے علاوہ دیگر مالیاتی اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
انقلاب اسلامی ایک بنیادی مقصد ہمیشہ مظلوم اور محکوموں کی مدد کرنا ہے۔فلسطین کے مظلوم انسان امریکی اور اسرائیلی گٹھ جوڑ سے مظالم کا شکار ہیں۔اہل فلسطین کی مقاومت کا سفر جاری ہے اور انشاء اللہ ایک دن کامیابی ان کے قدم چومے گی۔امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ اسرائیل سرطان کی مانند ہے جتنا جلدی ہو اس سرطان کو ختم ہو جانا چاہیے۔
پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخواہ میں واقع شہر پشاور میں قائم ایرانی خانہ فرہنگ کے زیر اہتمام اور پاکستان کی ثقافتی اور مذہبی تنظیموں سمیت بینظیر بٹھو یونیورسٹی کے تعاون سے فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت سے متعلق ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|ھئیت آل عبا علیہم السلام طلاب حوطو مقیم قم کے زیر اہتمام حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان سمینار کا انعقاد ہوا اور مختلف شخصیات نے شرکت کی.