شیخ حسن جعفری

26فوریه
گورنر اور وزیر اعلیٰ شہزاد آغا پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کردار ادا کریں، شیخ حسن جعفری

گورنر اور وزیر اعلیٰ شہزاد آغا پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کردار ادا کریں، شیخ حسن جعفری

امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے ایک بیان میں کہا کہ ہم انتظامیہ راولپنڈی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ وطنِ عزیز میں بدامنی کی بنیاد رکھنے اور ان معاملات میں ملوث تمام لوگوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئیے۔

14سپتامبر
آغا علی رضوی کے والد کی نماز جنازہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتدا میں ادا کی گئی

آغا علی رضوی کے والد کی نماز جنازہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتدا میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں علمائے کرام،سیاسی و سماجی شخصیات،ضلعی انتظامیہ کے سربراہان سمیت سینکڑوں سوگواروں نے شرکت کی

02ژوئن
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت علماء کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات+تصاویر

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت علماء کی امام جمعہ سکردو علامہ شیخ حسن جعفری سے ملاقات+تصاویر

بلوچستان کےاس وفد نے بلتستان میں امن کے حوالے سے علامہ شیخ محمد حسن جعفری صاحب کی کوششوں کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

02می
علامہ شیخ حسن جعفری ہمارے سر کے تاج، انکی رہنمائی کی ضرورت ہے، وزیر زراعت جی بی

علامہ شیخ حسن جعفری ہمارے سر کے تاج، انکی رہنمائی کی ضرورت ہے، وزیر زراعت جی بی

اپنے ایک بیان میں وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کا کہنا تھا کہ بلتستان ریجن کا ہر وِزیر شیخ صاحب ہی کا لشکر ثابت ہوگا۔ شاتونگ نالہ منصوبے پر کام ہماری حکومت ہی کریگی۔ موجودہ ترقیاتی منصوبوں میں سکردو کے دیرینہ وہ تمام مطالبات شامل ہیں جنکے فوائد تمام اضلاع کو ملیں گے۔

05ژانویه
ریاستِ مدینہ کے دعویدار اگر لوگوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تو ریاستِ مدینہ کے نعرے بھی نہ لگائیں، شیخ محمد حسن جعفری

ریاستِ مدینہ کے دعویدار اگر لوگوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تو ریاستِ مدینہ کے نعرے بھی نہ لگائیں، شیخ محمد حسن جعفری

۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر واقعاً ریاست مدینہ کے دعویدار ہونے کا ثبوت دیں اور شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں کو انصاف فراہم کریں۔

18سپتامبر
دنیا کا نظام اتحاد و اتفاق اور لوگوں کے باہمی اشتراک سے چلتا ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

دنیا کا نظام اتحاد و اتفاق اور لوگوں کے باہمی اشتراک سے چلتا ہے، علامہ شیخ حسن جعفری

حوزہ ٹائمز|امام جمعہ سکردو بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ دنیا کا نظام اتحاد و اتفاق اور لوگوں کے باہمی اشتراک سے چلتا ہے۔کائنات عالم کا ذرہ ذرہ ہمیں اتفاق و اتحاد کا درس دیتا ہے۔