شیعہ اساتذہ

07می
پاراچنار میں شیعہ اساتذہ کا شناخت کے بعد قتل عام، ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاج

پاراچنار میں شیعہ اساتذہ کا شناخت کے بعد قتل عام، ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاج

راہنماؤں نے کہا کہ علم دشمن دہشتگرد تکفیری عناصر نے معاشرے میں شعور آگاہی دینے والوں کو خاک و خون میں نہلا کر بدترین سفاکیت کا ثبوت دیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کرم کے حالات سوچی سمجھی سازش کے تحت خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا میں پے در پے دہشتگردی کے واقعات نے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے ہیں۔