عدل و انصاف، مساوات، بھائی چارے ،اخوّت،

22اکتبر
اشرف سراج گلتری کی کتاب اور دعوتِ عام

اشرف سراج گلتری کی کتاب اور دعوتِ عام

ہمیں حقائق چھپانے کے بجائے حقائق جاننے کیلئے اپنی توانائیاں صرف کرنی چاہیئے۔ ہمیں سوچ پر پہرے بٹھانے کے بجائے ان سوالات کے جوابات تلاش کرنے چاہیئے کہ کیا اللہ کے رسولﷺ نے اپنے وصال کے بعد مسلمانوں کو سقیفہ میں جمع ہونے کا حکم دیا تھا۔؟