غیبت امام زمان عج

10مارس
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 8

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 8

ہماری گفتگو کا موضوع امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت ہے۔اس حوالے سے معصومین علیہم السلام سے روایات اور احادیث ہم نے نقل کی ہیں۔ آج امام رضا علیہ السلام اور اس کے بعد تا امام عسکری علیہ السلام تمام معصومین ع کے فرامین کو آپ کی خدمت میں مولا ع کی غیبت کے حوالے سے بیان کریں گے اور اس میں اہم نکات کی طرف اشارہ ہوگا۔

20اکتبر
غیبت امام زمان عج  ( قسط 17 )

غیبت امام زمان عج  ( قسط 17 )

دوسرا سوال:کیوں امام زمان عج آنکھوں سے غائب ہوئے یعنی اگر لوگوں کے درمیان ہوتے اور انہیں راہ راست کی طرف راہنمائی کرتے بہتر نہ تھا ؟ اللہ تعالی تو ہر چیز پر قادر ہے اور وہ انہیں کفار سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟