او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی اور بلاتعطل انسانی امداد کیلئے مل کر کام کریں، پاکستان
حوزہ ٹائمز|اپنے ایک بیان میں سربراہ پی ایس ٹی ثروت اعجاز قادری کہا کہ مغرب میں آزادی اظہار رائے کو مذاہب میں ٹکراؤ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، میکرون کا نظریہ نازیوں والا ہے، جو اسلام دشمنی پر مبنی ہے۔
حوزہ ٹائمز|ایرانی دارالحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے ویڈیو لنک پر نشر ہونے والے جمعے کے اپنے خطبے میں عید میلاد النبیؐ اور ہفتۂ وحدت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں اُس افتراء و تہمت کی جانب اشارہ کرنا چاہتا ہوں جو اُس نجس شخص (سلمان رُشدی) نے امام خمینیؒ کے زمانے اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے شروع میں لگائی تھی اور پھر وہ جلد ہی جہنم واصل ہو گیا تھا۔
حوزہ ٹائمز|علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق اور مودت ایمان کی علامت ہے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ فرانسیسی صدر کی جانب سے انتہاءپسند اورشرپسند گستاخانہ خاکوں کی حمایت انتہائی تشویشناک ہے،، صدر میکرون کو اپنے الفاظ واپس لیتے ہوئے چارلی ہیبڈو جیسے میگزین پر پابندی عائد کرنا ہوگی۔
حوزہ ٹائمز|فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کھُلی دہشگردی ہے آزادی اظہار کے نام پر اس طرح کے خوفناک اقدمات ناقابل برداشت ہیںان خیالات کا اظہار آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علی اویس زیدی نے کیا۔
حوزہ ٹائمز|وزیر مذہبی امور پاکستان نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی بار بار اشاعت اور تشہیر نے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے عشاق کے دل اور روح زخمی کر دیے ہیں.