پاک ایران گیس پائپ لائن منصو بہ ملکی مفاد میں ہے، عملدرآمد حکمرانوں کی ذمہ داری ہے، علامہ سبطین سبزواری
اس موقع پر مدرسہ امام المتقین(ع) کے پرنسپل جناب مولانا منور علی عمرانی نے مدرسہ ھذا کی کارکردگی پر بریفنگ دی.
انبیاء الہی کے معجزات غالبا اسی عصر کے فنون اور علوم کے ساتھ ہماہنگ تھے ۔دانشمند ان ان معجزات کے مطالعے کے بعد ان کے خارق العادہ ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ ۔اس زمانے میں خدا وند متعال نےقرآن کریم کو فصاحت و بلاغت کے بالاترین مرتبے کے ساتھ نازل کیا تاکہ کوئی قرآن کےمعجز ہ ہونے کےبارےمیں شک نہ کرے
موسٰی بن جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے والد کی رحلت کے بعد 148 میں 20 سال کی عمر میں اسلامی معاشرہ کی قیادت کی ذمہ داری سنبھالی آپ اپنے امامت کے زمانہ میں جو 25 سال کی طویل مدت پر محیط ہے
امام باقر علیہ السلام نے تقریباً چار سال کی عمر میں کربلا کا خونین واقعہ دیکھا۔ آپ اپنے جد امام حسین علیہ السلام کے پاس موجود تھے۔
اسلامی تاریخ کی یہ وہ درخشاں ترین شخصیت ہے جنہوں نے ملتِ اسلامیہ کا شیرازہ ایک نازک دور میں بکھرنے سے بچایا اور یہ ثابت کر دیا کہ امت کی شیرازہ بندی میں امام کی حیثیت، نظامِ کائنات میں سورج کی مانند ہوتی ہے۔
وفاق ٹائمز | ذات الہی کے بارے میں بداء حقیقت میں ابداء و اظہار ہے ۔یعنی جو کچھ خدا کے علم میں ہے اور انسان کے علم میں نہیں ،اسےخداوند متعال اظہار و آشکار کرتا ہے