شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درگاہ” کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد
























حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے پشاور جامع مسجد میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں، بم دھماکے میں معصوم انسانی جانوں کی شہادت سے پوری قوم سوگورا ہے، ہر پاکستانی کا دل افسردہ ہے۔