صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حجة الاسلام والمسلمین سید تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ قرآن کلیات جبکہ حدیث اور سیرت محمد و آل محمد اسلامی احکامات کی جزئیات کو سکھاتی ہے۔ صرف قرآن کافی نہیں، اسلام سمجھنے کے لئے سیرت نبوی کی پیروی بھی ضروری ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وطن عزیز کی تشکیل و تعمیر اور سا لمیت و دفاع میں عوام نے علماءو اکابرین کی قیادت میں صبر آزما جدوجہد اور لازوال قربانیاں پیش کیں جن میں قائد مرحوم علامہ سید محمد دہلویؒ کی جدوجہد اور کاوشیں نمایاں حیثیت کی حامل ہیں۔
اس ۲۴ سالہ جوان سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینیؒ سے متاثر ہوا ہے یا نہیں؟ تو اس نے تفصیلات ذکر کیے بغیر صرف اتنا کہا: «میں آیت اللہ کا احترام کرتا ہوں۔ میرے خیال میں وہ ایک عظیم انسان ہیں.»
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے رتودیرو کے قریب سید مصری شاہ کا تبلیغی دورہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یوم آذادی کے موقع پر وطن کے محافظوں کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جن کی جانیں ہمہ وقت مملکت خداداد پاکستان کی حفاظت کے لئے قربان ھونے کے لئے تیار رھتی ھیں ۔ حسینیت زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد ۔
اس کتاب کے شاٸع ہونے کے بعد بریڈ فورڈ Bradford جو کہ شمالی برطانیہ کا علاقہ ہے، مسلمانوں نے رسمی طور پر اس کتاب کو جلایا اور اسکی مذمت کی اور گذشتہ کل 12 اگست 2022ء کو نیو یارک میں ایک قاتلانہ حملے میں رشدی شدید زخمی ہوتا ہے، ہادی مطار نامی جوان کو گرفتار کر لیا جاتا ہے
ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور عقیدت اور احترام سے منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا اور فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔ قوم اس عہد کی تجدید کے ساتھ کہ آج مادر وطن پاکستان کے یوم آزادی کی 75ویں سالگرہ منا رہی ہے کہ وہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے کے ساتھ کام کرے گی۔
مجموعی طور پر2ستارہِ بسالت،68تمغہِ بسالت،33امتیازی اسناد،68آرمی چیف تعریفی کارڈز، 22 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 102 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 130 تمغہِ امتیازملٹری) دیئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ستارہ بسالت پانے والوں میں میجر شجاعت حسین (شہید) اور کیپٹن محمد بلال خلیل (شہید) شامل ہیں۔
امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے توہینِ رسولؐ پر مبنی کتاب "شیطانی آیات" کے مصنف سلمان شاتم رشدی پر ہونے والے قاتلانہ حملے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا شیطان اپنے انجام کے قریب ہے۔