صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























اس سال صرف سعودی شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکی افراد کو حج کی اجازت دی گئی ہے۔ کُل 60 ہزار افراد حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں جس کے لیے ویکسینیشن اولین شرط ہے
حجت الاسلام ڈاکٹر گلفام حسین پاکستان میں بھی انہیں ایک ممتاز مقام حاصل تھا۔ آپ انتہائی اچھے اور توانا خطیب تھے، ایک موفق اور کامیاب مبلّغ تھے
حجت الاسلام والمسلمین عباسی نے بین الاقوامی امور اور اسلامی آزاد یونیورسٹی میں غیر ایرانی طلبہ کے امور کے وائس چانسلر ڈاکٹر گنجی کے ساتھ ایک ملاقات میں جامعۃ المصطفی کے علمی اور بین الاقوامی امور میں سے بعض پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ جامعۃ المصطفی میں مختلف قومیتوں کے حامل قابل توجہ تعداد میں طلبہ کی موجودگی انقلاب اسلامی کی برکتوں میں سے ایک اور ایران کے مدارس دینیہ اور یونیورسٹیز میں بے مثال ہے اور اسے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے ایک عظیم سرمایہ و صلاحیت کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔
جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں مولانا سید تطہیر حسین زیدی نے خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ دین در حقیقت دنیاوی اور دینی معاملات میں اعتدال کا نام ہے، دین کے نام پر دنیا کو چھوڑ دینا بھی ٹھیک نہیں اور دنیا کیلئے دین کو ترک کرنا بھی خسارے کا باعث ہے، فرمانِ معصومؑ ہے کہ جو دنیا کیلئے دین کو چھوڑ دے وہ ہم میں سے نہیں، رزقِ حلال کیلئے محنت کرنا دنیا طلبی نہیں بلکہ عبادت ہے۔
جھوٹ تمهیں نابود کردے گا اگرچه تم اس میں امان سمجھتے هو
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کی طرف سے علامہ شہید حسن ترابی کی پندرویں برسی کی مناسبت سے دارالتلاوہ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی۔ جس میں پاکستانی علماء و طلاب و بزرگان نے شرکت کی۔
تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا رابطہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے تو وزیراعظم عمران خان نے انہیں فوری جواب دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغان صورتحال کا پاکستان کو ذمہ دار ٹہرانا بہت ناانصافی ہے، جب پاکستان پر الزامات لگائے جاتے ہیں تو مجھے اس پر بہت مایوسی ہوتی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ علی حکیمی کے انتقال پر تعزیتی پغام ارسال کیا ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔