داخلی اتحاد کو کمزور کرنا دشمن کی مدد کے مترادف، مذاکرات کاروں کی حمایت ضروری: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
























اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے بتاریخ 13 اپریل 2023ء کو ڈویژنل القدس سیمینار حیدرآباد میں زیر صدارت ڈویژنل صدر سید دانیال کاظمی منعقد ہوا۔
عالمی یوم قدس بانی انقلاب اسلامی کی باارزش یادگاروں میں سے ایک ہے اور عالمی استکبار کے خلاف عالم اسلام کی بیداری اور مزاحمت کا مظہر ہے جس کے سرغنہ امریکہ اور جعلی صیہونی حکومت ہے۔
کراچی میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمراں ہوں گے۔
یوم علیؑ اور یوم القدس کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں
سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ برادر ملک ایران کی طرف سے شروع ہونے والے اس عالمی دن کا مقصد امت مسلمہ کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار تھا۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج بروز جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر خطاب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنی کمزور ترین دور سے گزر رہا ہے۔ اسرائیل نے بدامنی کو اپنی بقا کے لیے ہتھیار بنا رکھا ہے۔اسرائیل کی غاصب ریاست کو کبھی قبول نہیں کیا جائے گا۔فلسطین کے حوالے سے بانی پاکستان قائد اعظم کے فرمودات ہمارے لیے بہترین لائحہ عمل ہے۔یہ قائد اعظم کا پاکستان ہے اسے ضیائی پاکستان نہیں بننے دیں گے۔
رہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
علامہ عارف واحدی نے مزید کہا کہ جمعۃ الوداع یوم القدس ہے، اس مناسبت سے ہمیں پوری دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ یہ اتحاد امت کا دن ہے، ہم سب کو ملکر فلسطین، کشمیر اور دیگر مظلوم اقوام کو پیغامِ دینا ہے کہ ہم بیدار ہیں، آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اور امریکا، انڈیا اور اسرائیل کی ہر شرارت کو ناکام بنائیں گے۔