31

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

  • News cod : 12363
  • 04 مارس 2021 - 11:04
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہورہا ہے۔ جس میں ہزاروں فارغ التحصیل علمائے کرام ، فضلاء، زعماء ، خطباء اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہورہا ہے۔
جس میں ہزاروں فارغ التحصیل علمائے کرام ، فضلاء، زعماء ، خطباء اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے۔
یہ پروگرام ہرسال جامعۃ المنتظر میں 22،23 مارچ کو منعقد کیا جاتاہے۔ حسب سابق اس سال بھی 22،23 مارچ کو منعقد ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=12363