المنتظر

11اکتبر
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کے مہتم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کا جشن عید میلاد النبی جلوس کا استقبال ،ضیافت کا اہتمام

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر کے مہتم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری کا جشن عید میلاد النبی جلوس کا استقبال ،ضیافت کا اہتمام

ہفتہ وحدت کے سلسلے میں حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور کے مہتم اعلیٰ علامہ محمد افضل حیدری نے دیگر علماء کے ہمراہ سی بلاک ماڈل ٹاون لاہور سے نکلنے والے اہلسنت کے جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے شرکاء کا استقبال کیا۔ شرکاء جلوس کو ہار پہنائے، ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور سرور کائنات کی ولادت باسعادت کی مبارکباد دی۔

02آگوست
انسان جب مصیبتوں میں گھر جاتا ہے تو سوائے اللہ کے اسے کوئی بچانے والا نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

انسان جب مصیبتوں میں گھر جاتا ہے تو سوائے اللہ کے اسے کوئی بچانے والا نہیں ہوتا، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

قرآن مجید نے بارہا تدبر و تفکر کی دعوت دی ہے۔ اللہ نے اپنے منوانے کیلئے بھی جبر کی بجائے غور و فکر کی دعوت دی ہے۔

03ژوئن
لاہور، امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی تقریب 4 جون کو جامعہ المنتظر میں ہو گی

لاہور، امام خمینیؒ کی 32ویں برسی کی تقریب 4 جون کو جامعہ المنتظر میں ہو گی

مرجع عالی قدر کی اسلامی، سیاسی، سماجی اور انقلابی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تعزیتی کانفرنسیں اور سیمینارز منعقد کئے جائیں گے۔ اس حوالے سے 4 جون، نماز جمعہ کے بعد مولانا ڈاکٹر سید محمد نجفی جامع علی مسجدحوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون میں مجلس ترحیم سے خطاب بھی کریں گے۔

04مارس
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کا سالانہ علمی اور تربیتی اجتماع 22،23 مارچ کو ہوگا

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں یوم پاکستان کے موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہورہا ہے۔ جس میں ہزاروں فارغ التحصیل علمائے کرام ، فضلاء، زعماء ، خطباء اور دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات شرکت کریں گے۔