9

روزہ تقوی کی سیڑھی

  • News cod : 15753
  • 18 آوریل 2021 - 12:08
روزہ تقوی کی سیڑھی
روزہ تقوی کی بلندی تک پہنچانے والی سیڑھی اور آپ کے وجود و دل و جان میں تقوی کا ذریعہ ‏ہے۔ تقوی یہ ہے کہ انسان اپنے تمام اعمال و حرکات کی نگرانی کرے کہ وہ رضائے خدا اور امر ‏الہی کے مطابق ہیں یا نہیں؟ توجہ، پرہیز اور احتیاط کی اسی دائمی حالت کو تقوی کہتے ہیں۔ ‏

یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنوا کُتِبَ عَلَیکُمُ الصِّیامُ کَما کُتِبَ عَلَی الَّذینَ مِن قَبلِکُم لَعَلَّکُم تَتَّقونَ        بقره ﴿۱۸۳﴾‏

روزہ تقوی کی بلندی تک پہنچانے والی سیڑھی اور آپ کے وجود و دل و جان میں تقوی کا ذریعہ ‏ہے۔ تقوی یہ ہے کہ انسان اپنے تمام اعمال و حرکات کی نگرانی کرے کہ وہ رضائے خدا اور امر ‏الہی کے مطابق ہیں یا نہیں؟ توجہ، پرہیز اور احتیاط کی اسی دائمی حالت کو تقوی کہتے ہیں۔ ‏

رہبر معظم انقلاب اسلامی

‏30 مارچ 1990‏

قرآن سے انسیت

توکل، توسل، روحانیت اور دعا سے ہرگز غافل نہ ہوئیے! قرآن سے انسیت کو فراموش نہ کیجئے! اہل بیت و عترت سے عقیدت کو فراموش نہ کیجئے! گناہ سے اجتناب کو فراموش نہ کیجئے! جن ہستیوں کی باتوں کے ایک ایک لفظ کو ہم انتہائی معتبر مانتے ہیں ان کی سفارشات میں سب سے اہم سفارش گناہ سے اجتناب کی ہوتی تھی۔ یہ بنیادی چیز ہے۔ اپنے اندر بھی، اپنے خاندان کے اندر بھی، اپنے بچوں کے اندر بھی اور اپنے تمام متعلقین کے اندر بھی آپ اسے گہرائی تک اتارئے۔ پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں کی سپریم کونسل سے خطاب سے اقتباس

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15753