18

جامعہ قرآن و عترت شعبہ حفظ قرآن کی تقریب تقسیم انعامات

  • News cod : 16971
  • 09 می 2021 - 4:47
جامعہ قرآن و عترت شعبہ حفظ قرآن کی تقریب تقسیم انعامات
جامعہ قرآن و عترت نارووال کے شعبہ حفظ قرآن کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ کے پرنسپل مولانا توصیف حسین اور دیگر مہمانوں نے طلاب میں انعامات تقسیم کیے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ قرآن و عترت نارووال کے شعبہ حفظ قرآن کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ کے پرنسپل مولانا توصیف حسین اور دیگر مہمانوں نے طلاب میں انعامات تقسیم کیے.

تصویری رپورٹ|جامعہ قرآن و عترت شعبہ حفظ قرآن کی تقریب تقسیم انعامات

یاد رہے کہ جامعہ قرآن و عترت میں ستمبر 2020 سے حفظ قرآن کا شعبہ فعال کیا گیا تھا جس میں حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ انگلش میڈیم کی کلاسیں بھی بہترین انداز میں جاری ہیں۔ رواں سال کے پہلے سیشن میں جامعہ کے 15 طلباء نے بہترین کارکردگی دکھائی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=16971