تقریب تقسیم انعامات

29دسامبر
قرآن سینٹرز کے معلمین معاشرے کے بہترین افراد ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

قرآن سینٹرز کے معلمین معاشرے کے بہترین افراد ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

ایم ڈبلیو ایم کے ترجمان کا جیکب آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بچوں کو تعلیم دیتے ہوئے تشدد کا سہارا نہیں لینا چاہیے، مار نہیں پیار طلباء کی تعلیم و تربیت کا سنہری اصول ہے۔ معلم کو اپنے بہترین اخلاق و کردار کے ذریعے طلباء کے لئے نمونہ عمل بننا چاہیئے۔

10آگوست
جامعۃالنجف سکردو میں تقریب تقسیم انعامات قرآن وحدیث مقابلہ جات

جامعۃالنجف سکردو میں تقریب تقسیم انعامات قرآن وحدیث مقابلہ جات

اس تقریب کے مہمان علماء میں ملک کے بزرگ عالم دین مولانا مزرا یوسف حسین ، حوزہ علمیہ قم کے اساتید حجۃ الاسلام شیخ محمد علی ممتاز، حجۃ الاسلام ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی، حجۃ الاسلام شیخ محمد حسین طاہری اور بین الاقوامی قاری وحافظ شیخ محمد علی قمی ، شیخ محمد تقی ممتاز اور شیخ احمد علی جوہری شامل تھے۔

27ژوئن
ڈیرہ اسماعیل خان میں قرآن سنٹرز کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان میں قرآن سنٹرز کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

 جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین کے زیر اہتمام پرنسپل جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین حجۃ السلام والمسلمین علامہ محمد رمضان توقیر کی نگرانی میں ڈیرہ سٹی و مضافاتی علاقوں میں چلانے والے تقریباً30 قرآن سنٹرز کے امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز کےاعزاز میں تقسیم تقریب انعامات کا انعقاد کیا گیا۔

09می
جامعہ قرآن و عترت شعبہ حفظ قرآن کی تقریب تقسیم انعامات

جامعہ قرآن و عترت شعبہ حفظ قرآن کی تقریب تقسیم انعامات

جامعہ قرآن و عترت نارووال کے شعبہ حفظ قرآن کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ کے پرنسپل مولانا توصیف حسین اور دیگر مہمانوں نے طلاب میں انعامات تقسیم کیے.