16

احکام: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟

  • News cod : 24515
  • 30 اکتبر 2021 - 9:49
احکام: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟
سوال: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟

سوال: کچھ افراد ہاتھ دیکھ کر یا کسی اور چیز کے ذریعے انسان کے مستقبل کے بارے میں بتاتے ہیں کیا یہ جایز ہے؟

جواب: ایسی پیشنگوئی کوئی اعتبار نہیں رکھتی اور اسے بھی یقین کے ساتھ کوئی بات نہیں کہنی چاہیے، اور دوسرے بھی جب تک کوئی شرعی یا عقلی حجت نہ ہو ان چیزوں کو اہمیت نہ دیں۔

حوالہ

https://www.sistani.org/urdu/qa/02837/

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=24515