13

جزا و سزا کو مد نظر رکھو

  • News cod : 26203
  • 07 دسامبر 2021 - 0:04
جزا و سزا کو مد نظر رکھو

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں إعْمَلْ عَمَلَ رَجُل یَعْلَمُ أنّه مأخُوذٌ بِالاْجْرامِ، مُجْزى بِالاْحْسانِ. اپنے کام اور اپنے امور و معاملات کو اس […]

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

إعْمَلْ عَمَلَ رَجُل یَعْلَمُ أنّه مأخُوذٌ بِالاْجْرامِ، مُجْزى بِالاْحْسانِ.

اپنے کام اور اپنے امور و معاملات کو اس فرد کی مانند انجام دو جس کو معلوم ہوتا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں اس کی گرفت ہوگی اور اگر صحیح کام انجام دے گا تو اس کے جزا اور پاداش دی جائے گی۔

(بحارالأنوار: ج 2، ص 130، ح 15 و ج 75، ص 127، ح 10۔)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=26203